یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
30. باب جامع فى الحج
باب: حج سے متعلق جامع احکام
ترقیم العلمیہ : 2749 ترقیم الرسالہ : -- 2786
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، نا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، أنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانَ النَّاسُ يَنْفِرُونَ مِنْ مِنًى إِلَى وُجُوهِهِمْ، فَأَمَرَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ، وَرَخَّصَ لِلْحَائِضِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: لوگ منی سے ہی جس طرف بھی ان کا رخ ہوتا تھا، واپس چلے جایا کرتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ سب سے آخر میں بیت اللہ کا طواف کیا کریں (وہاں سے گھر جایا کریں)، البتہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حیض والی عورتوں کو یہ اجازت دی (کیونکہ وہ طواف کے لیے بیت اللہ میں داخل نہیں ہو سکتیں)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2786]
ترقیم العلمیہ: 2749
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1755، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1327، 1328، وابن الجارود فى "المنتقى"، 544، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2999، 3000، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3897، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1757، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4170، 4185، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2002، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1974، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3070، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2786، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1961، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 511، 512»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2786 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي