یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
30. باب جامع فى الحج
باب: حج سے متعلق جامع احکام
ترقیم العلمیہ : 2750 ترقیم الرسالہ : -- 2787
ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخُتُلِّيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ نا المُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، رَفَعَ الْحَدِيثَ، قَالَ:" مَنْ أَكَلَ كَرَا بُيُوتِ مَكَّةَ أَكَلَ نَارًا" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: ”جو شخص مکہ کے گھروں کا کرایہ کھاتا ہے، وہ آگ کھاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2787]
ترقیم العلمیہ: 2750
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2787، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2787 in Urdu
يسار المكي ← عبد الله بن عمرو السهمي