سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
30. بَابٌ جَامِعٌ فِي الْحَجِّ
باب: حج سے متعلق جامع احکام
ترقیم العلمیہ : 2757 ترقیم الرسالہ : -- 2794
ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنِي جَدِّي ، عَنْ أَبِيهِ سَعْدٍ ، وَكَانَ يُسَمَّى الصَّرْمُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْتَ سَعِيدُ، فَأَيُّنَا أَكْبَرُ أَنَا أَوْ أَنْتَ؟"، فَقَالَ: أَنَا أَقْدَمُ مِنْكَ، وَأَنْتَ أَكْبَرُ مِنِّي، وَأَنْتَ خَيْرٌ مِنِّي .
عمر بن عثمان اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم سعید ہو، ہم (دونوں) میں سے کون بڑا ہے، میں یا تم؟“ تو انہوں نے عرض کیا: ”میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے (پیدا ہوا تھا)، ویسے آپ مجھ سے بڑے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے بہتر ہیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2794]
ترقیم العلمیہ: 2757
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2794، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2794 in Urdu
عبد الرحمن بن سعيد القرشي ← صرم بن يربوع المخزومي