🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب بلاعنوان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2796 ترقیم الرسالہ : -- 2833
ثنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ أَبُو رَوَّادٍ ، نَا وَهْبُ اللَّهِ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ . ح وثنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ بِمِصْرَ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْبَصْرِيُّ . ح وثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، نَا أَبُو دَاوُدَ ، قَالا: نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، نَا عَنْبَسَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي يُونُسُ ، قَالَ:" سَأَلْتُ أَبَا الزِّنَادِ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاحُهُ، وَمَا ذُكِرَ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: كَانَ عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ يَتَبَايَعُونَ الثَّمَرَ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاحُهَا، فَإِذَا جَدَّ النَّاسُ وَحَضَرَ تَقَاضِيهِمْ، قَالَ الْمُبْتَاعُ: قَدْ أَصَابَ الثِّمَارَ الدُّمَانُ، وَأَصَابَهُ قُشَامٌ، وَأَصَابَهُ مُرَاضٌ عَاهَاتٌ يَحْتَجُّونَ بِهَا، فَلَمَّا كَثُرَتْ خُصُومُهُمْ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَالْمَشُورَةِ يُشِيرُ بِهَا: أَمَا لا، فَلا تَبْتَاعُوا الثَّمَرَ حَتَّى تَبْدُوَ صَلاحُهَا، لِكَثْرَةِ خُصُومَتِهِمْ وَاخْتِلافِهِمْ" ، اللَّفْظُ لِعَنْبَسَةَ، وَقَالَ أَبُو رَوَّادٍ: أَصَابَ الثَّمَرُ مُرَاقٌّ، وَأَصَابَهُ قُشَامٌ.
یونس بیان کرتے ہیں: میں نے شیخ ابوزناد سے پھل کے پکنے سے پہلے اسے فروخت کرنے کے بارے میں مذکور روایات کے بارے میں دریافت کیا، عروہ بن زبیر، سیدنا سہل بن حثمہ، سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے: پہلے لوگ پھل کے پکنے سے پہلے اس کا سودا کر لیا کرتے تھے، جب پھل کے کاٹنے کا وقت آتا اور تقاضا کرنے والے آ جاتے، تو خریدار یہ کہتا: پھل کو فلاں بیماری لاحق ہو گئی ہے، یہ خراب ہو گیا ہے، اس طرح کی چیزوں کے ذریعے ان کے درمیان جھگڑا ہو جاتا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس طرح کے مقدمات بکثرت پیش ہوئے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے فرمایا: پھل کو اس وقت تک فروخت نہ کرو، جب تک وہ پک نہیں جاتا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا اس لیے کہا تھا، کیونکہ اختلافات اور مقدمات زیادہ ہو گئے تھے۔ روایت کے یہ الفاظ ابوردّاد نامی راوی کے ہیں، شیخ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں: یہ الفاظ کہ پھل کو مرض لاحق ہو گیا ہے، تشام لاحق ہو گیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2833]
ترقیم العلمیہ: 2796
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 3372، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10715، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2833، 2946، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22016»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥سهل بن أبي حثمة الأنصاري، أبو محمد، أبو يحيى، أبو عبد الرحمن
Newسهل بن أبي حثمة الأنصاري ← زيد بن ثابت الأنصاري
صحابي صغير
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد الله
Newعروة بن الزبير الأسدي ← سهل بن أبي حثمة الأنصاري
ثقة فقيه مشهور
👤←👥عبد الله بن ذكوان القرشي، أبو عبد الرحمن
Newعبد الله بن ذكوان القرشي ← عروة بن الزبير الأسدي
إمام ثقة ثبت
👤←👥يونس بن يزيد الأيلي، أبو يزيد، أبو بكر
Newيونس بن يزيد الأيلي ← عبد الله بن ذكوان القرشي
ثقة
👤←👥عنبسة بن خالد القرشي، أبو عثمان
Newعنبسة بن خالد القرشي ← يونس بن يزيد الأيلي
صدوق حسن الحديث
👤←👥أحمد بن صالح المصري، أبو جعفر
Newأحمد بن صالح المصري ← عنبسة بن خالد القرشي
ثقة ثبت
👤←👥أبو داود السجستاني، أبو داود
Newأبو داود السجستاني ← أحمد بن صالح المصري
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن يحيى السلمي، أبو جعفر
Newمحمد بن يحيى السلمي ← أبو داود السجستاني
ثقة
👤←👥العباس بن المروزي، أبو الفضل
Newالعباس بن المروزي ← محمد بن يحيى السلمي
مجهول الحال
👤←👥الحسن بن رشيق المصري، أبو محمد
Newالحسن بن رشيق المصري ← العباس بن المروزي
ثقة
👤←👥يونس بن يزيد الأيلي، أبو يزيد، أبو بكر
Newيونس بن يزيد الأيلي ← الحسن بن رشيق المصري
ثقة
👤←👥وهب الله بن راشد المصري، أبو زرعة
Newوهب الله بن راشد المصري ← يونس بن يزيد الأيلي
صدوق حسن الحديث
👤←👥عبد الله بن عبد السلام المصري، أبو الرداد
Newعبد الله بن عبد السلام المصري ← وهب الله بن راشد المصري
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد
Newمحمد بن يحيى البغدادي ← عبد الله بن عبد السلام المصري
ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة
Sunan al-Daraqutni Hadith 2833 in Urdu