سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2797 ترقیم الرسالہ : -- 2834
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عِيسَى بْنِ عَبْدَكَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ ، نَا أَبِي ، عَنِ الْمُبَارَكِ عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا رِبًا إِلا فِي ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، أَوْ مِمَّا يُكَالُ، أَوْ يُوزَنُ، وَيُؤْكَلُ وَيَشْرَبُ" ، قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: هَذَا مُرْسَلٌ وَوَهِمَ الْمُبَارَكُ عَلَى مَالِكٍ بِرَفْعِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنَّمَا هُوَ مِنْ قَوْلِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ مُرْسَلٌ.
سیدنا سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”سود صرف سونے، چاندی، ماپی جانے والی، وزن کی جانے والی، کھائی جانے والی اور پی جانے والی چیزوں میں ہوتا ہے۔“ امام دارقطنی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: یہ روایت مرسل ہے اور شیخ مبارک نامی راوی نے اسے امام مالک کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، اس میں انہیں وہم ہوا ہے، یہ سعید بن مسیب کا قول ہے، مرسل روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2834]
ترقیم العلمیہ: 2797
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1246، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10632، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2834، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14139»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني: (3 / 400) برقم: (2834)»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني: (3 / 400) برقم: (2834)»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2834 in Urdu
عبد الله بن ذكوان القرشي ← سعيد بن المسيب القرشي