پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب الصلح
باب: صلح کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2853 ترقیم الرسالہ : -- 2889
ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّارُ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ لازِمٌ غَرِيمًا لَهُ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" غَرِيمٌ لِي، فَقَالَ: هَلْ لَكَ، يَعْنِي أَنْ تَأْخُذَ النِّصْفَ؟ وَقَالَ بِيَدِهِ، فَقُلْتُ: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَأَخَذَ الشَّطْرَ وَتَرَكَ الشَّطْرَ، أَوْ قَالَ النِّصْفَ" .
عبداللہ بن کعب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے، وہ اس وقت اپنے ایک مقروض کے ساتھ الجھے ہوئے تھے، انہوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! یہ میرا مقروض ہے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم یہ نہیں کرتے، یعنی تم اس سے نصف وصول کر لو؟“ آپ نے اپنے دست مبارک کے ذریعے یہ بات ارشاد فرمائی، تو میں نے عرض کی: ”جی ہاں! یا رسول اللہ!“ تو انہوں نے نصف حصہ وصول کر لیا اور نصف حصہ چھوڑ دیا (راوی کو شک ہے کہ شاید روایت میں شطر کی بجائے لفظ نصف منقول ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2889]
ترقیم العلمیہ: 2853
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 457، 471، 2418، 2710، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1558، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5048، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5410، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3595، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2629، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2429، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2889، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16007»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2889 in Urdu
عبد الله بن كعب الأنصاري ← كعب بن مالك الأنصاري