پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2852 ترقیم الرسالہ : -- 2888
ثنا أَبُو طَالِبٍ الْكَاتِبُ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْجَهْمِ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، نَا أَبُو شِهَابٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" حُرْمَةُ مَالِ الْمُؤْمِنِ كَحُرْمَةِ دَمِهِ" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مومن کا مال اس کی جان کی طرح قابل احترام ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2888]
ترقیم العلمیہ: 2852
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2888، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 1698»
«قال ابن حجر: تفرد به أبو شهاب، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 101)»
«قال ابن حجر: تفرد به أبو شهاب، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 101)»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2888 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود