سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب الصلح
باب: صلح کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2898 ترقیم الرسالہ : -- 2934
ثنا هُبَيْرَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الشَّيْبَانِيُّ ، نَا أَبُو مَيْسَرَةَ النَّهَاوَنْدِيُّ ، نَا جَرِيرٌ ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَدُ اللَّهِ عَلَى الشَّرِيكَيْنِ مَا لَمْ يَخُنْ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ، فَإِذَا خَانَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ رَفَعَهَا عَنْهُمَا" .
ابوحیان تیمی اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اللہ تعالیٰ کا کرم دو شراکت داروں پر ہوتا ہے، جب تک ان میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی کے ساتھ کوئی خیانت نہیں کرتا، جب ان دونوں میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی کے ساتھ خیانت کر لیتا ہے، تو اللہ تعالیٰ ان دونوں سے اپنا کرم اٹھا لیتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2934]
ترقیم العلمیہ: 2898
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2335، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3383، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11541، 11542، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2933، 2934»
الرواة الحديث:
يحيى بن سعيد التيمي ← سعيد بن حيان التيمي