🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الْعَارِيَّةِ
باب: عاریہ (عارضی طور پر کسی چیز کو مستعار لینے یا دینے) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2918 ترقیم الرسالہ : -- 2954
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ، نَا أَبُو دَاوُدَ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ ، نَا حَبَّانُ بْنُ هِلالٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَعَارِيَةٌ مَضْمُونَةٌ أَوْ عَارِيَةٌ مُؤَدَّاةٌ؟، قَالَ:" بَلْ مُؤَدَّاةٌ" .
ایک اور سند کے ہمراہ بھی یہی روایت منقول ہے، اس میں یہ الفاظ ہیں کہ میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! کیا یہ عارضی طور پر لے رہے ہیں، جن کا تاوان ادا کیا جائے گا؟ یا یہ اس طرح عارضی طور پر لے رہے ہیں کہ انہیں واپس کر دیا جائے گا؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، نہیں، انہیں واپس کر دیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2954]
ترقیم العلمیہ: 2918
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4720، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 5744، 5745، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3566، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2953، 2954، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18233»
«قال ابن حزم: إنه حديث حسن ليس في شيء مما روي في العارية خبر يصح غيره، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (6 / 748)»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حبان بن هلال الباهليثقة ثبت
👤←👥إبراهيم بن المستمر العروقي
Newإبراهيم بن المستمر العروقي ← حبان بن هلال الباهلي
صدوق يغرب
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← إبراهيم بن المستمر العروقي
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥محمد بن يحيى ابن مرداس الخضيب
Newمحمد بن يحيى ابن مرداس الخضيب ← أبو داود السجستاني
Sunan al-Daraqutni Hadith 2954 in Urdu