یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3054 ترقیم الرسالہ : -- 3087
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ مَهْدِيٍّ الْحَافِظُ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَالِكِيُّ ، نَا أَبُو مُوسَى ، نَا عَامِرٌ ، ح وَنا أَبُو صَالِحٍ الأَصْبَهَانِيُّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ هَارُونَ ، نَا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ ، قَالا: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَحِلُّ قَتْلُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلا فِي ثَلاثٍ خِصَالٍ: زَانٍ مُحْصَنٍ فَيُرْجَمُ، وَرَجُلٍ يَقْتُلُ مُتَعَمِّدًا فَيُقْتَلُ بِهِ، وَرَجُلٌ يَخْرُجُ مِنَ الإِسْلامِ فَيُحَارِبُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَيُقْتَلُ، أَوْ يُصْلَبُ، أَوْ يُنْفَى مِنَ الأَرْضِ" ،.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کسی بھی مسلمان کو صرف تین صورتوں میں قتل کرنا جائز ہے: شادی شدہ زانی کہ اسے سنگسار کر دیا جائے گا، وہ شخص جو کسی کو جان بوجھ کر قتل کر دے، تو بدلے میں اسے بھی قتل کر دیا جائے گا، وہ شخص جو اسلام سے نکل جائے اور اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرے، تو اسے قتل کر دیا جائے گا، یا مصلوب کر دیا جائے گا، یا جلاوطن کر دیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3087]
ترقیم العلمیہ: 3054
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1676، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4407، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8131، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4353،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4022، 4053، 4747، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3087، 3088، 3091، 3093، 3094، 3095، 3096، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24942»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3087 in Urdu
عبيد بن عمير الجندعي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق