علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3106 ترقیم الرسالہ : -- 3144
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَقْلُ شِبْهِ الْعَمْدِ مُغَلَّظٌ، مثل قَتْلِ الْعَمْدِ، وَلا يُقْتَلُ صَاحِبُهُ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”شبہ عمد کی دیت بھی قتل عمد کی دیت کی طرح ہے، البتہ شبہ عمد (کی صورت میں) قاتل کو قتل نہیں کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3144]
ترقیم العلمیہ: 3106
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 4565، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16230، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3144، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6833، 6839، 6857، 7209»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3144 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي