علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3160 ترقیم الرسالہ : -- 3199
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نَا ابْنُ عَرَفَةَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَعَافَوْا بَيْنَكُمْ قَبْلَ أَنْ تَأْتُونِي، فَمَا بَلَغَنِي مِنْ حَدٍّ فَقَدْ وَجَبَ" ، مُرْسَلٌ.
عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حدود میرے پاس لانے سے پہلے ہی آپس میں معاف کر دو، مجھ تک حد (کا جو مقدمہ) پہنچ جائے گا، (اس حد کو) جاری کرنا لازم ہو جائے گا۔“ (یہ حدیث مرسل ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3199]
ترقیم العلمیہ: 3160
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3198، 3199، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18937»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3199 in Urdu
ابن جريج المكي ← عمرو بن شعيب القرشي