🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3189 ترقیم الرسالہ : -- 3230
نَا نَا الْحُسَيْنُ، وَابْنُ قَحْطَبَةَ ، قَالا: نَا مَحْمُودُ بْنُ خِرَاشٍ، نَا هِشَامٌ، نَا حُصَيْنٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: أُتِيَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِمَوْلاةٍ لِسَعِيدِ بْنِ قَيْسٍ قَدْ فَجَرَتْ فَضَرَبَهَا مِائَةً ثُمَّ رَجَمَهَا، ثُمَّ قَالَ:" جَلَدْتُهَا بِكِتَابِ اللَّهِ، وَرَجَمْتُهَا بِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
شعبی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں سعید بن قیس کی کنیز کو لایا گیا، جس نے زنا کا ارتکاب کیا تھا، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اسے سو کوڑے لگوائے، پھر اسے سنگسار بھی کروا دیا، پھر انہوں نے فرمایا: میں نے اللہ کی کتاب کے حکم کے تحت اسے کوڑے لگوائے ہیں اور اللہ کے رسول کی سنت کے مطابق اسے سنگسار کروایا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3230]
ترقیم العلمیہ: 3189
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6812، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8179، 8180، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7102، 7103، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17061، 17062، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3230، 3231، 3232، 3233، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 727، 854، 957»
«قال الزیلعي: وتكلم الناس في سماع الشعبي من علي، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 318)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
👤←👥عامر الشعبي، أبو عمرو
Newعامر الشعبي ← علي بن أبي طالب الهاشمي
ثقة
👤←👥الحصين بن عبد الرحمن السلمي، أبو الهذيل
Newالحصين بن عبد الرحمن السلمي ← عامر الشعبي
ثقة متقن
Sunan al-Daraqutni Hadith 3230 in Urdu