🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3192 ترقیم الرسالہ : -- 3233
نَا نَا أَبُو عُمَرَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو الْجَوَّابِ ، نَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: أُتِيَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، بِشِرَاحَةَ الْهَمْدَانِيَّةِ قَدْ فَجَرَتْ، فَرَدَّهَا حَتَّى وَلَدَتْ فَلَمَّا وَلَدَتْ، قَالَ: ائْتُونِي بِأَقْرَبِ النِّسَاءِ مِنْهَا، فَأَعْطَاهَا وَلَدَهَا ثُمَّ جَلَدَهَا وَرَجَمَهَا، وَقَالَ: جَلَدْتُهَا بِكِتَابِ اللَّهِ، وَرَجَمْتُهَا بِالسُّنَّةِ، ثُمَّ قَالَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ نُعِيَ عَلَيْهَا وَلَدُهَا أَوْ كَانَ اعْتِرَافٌ، فَالإِمَامُ أَوَّلُ مَنْ يَرْجُمُ، ثُمَّ النَّاسُ، فَإِنْ نَعَتَهَا شُهُودٌ، فَالشُّهُودُ أَوَّلُ مَنْ يَرْجُمُ، ثُمَّ النَّاسُ" .
شعبی بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سامنے شرحہ ہمدانیہ (نامی عورت) کو لایا گیا، جس نے زنا کا ارتکاب کیا تھا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اسے واپس بھیج دیا کہ وہ پہلے بچے کو جنم دے، جب اس عورت نے بچے کو جنم دیا، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کی سب سے قریبی رشتہ دار خاتون کو میرے پاس لاؤ۔ پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس عورت کا بچہ اس خاتون کو دے دیا، اس عورت کو پہلے کوڑے لگوائے، پھر سنگسار کروایا اور فرمایا: میں نے اللہ کی کتاب کے حکم کے تحت اسے کوڑے لگوائے ہیں اور سنت کے حکم کے تحت اسے سنگسار کیا ہے۔ پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو عورت ناجائز بچے کو جنم دے یا اعتراف کر لے، تو اسے پہلے امام پتھر مارے گا، پھر دوسرے لوگ پتھر ماریں گے، لیکن جس عورت کا جرم گواہوں کے ذریعے ثابت ہو، اسے پہلے گواہ پتھر ماریں گے، پھر دوسرے لوگ پتھر ماریں گے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3233]
ترقیم العلمیہ: 3192
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6812، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8179، 8180، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7102، 7103، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17061، 17062، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3230، 3231، 3232، 3233، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 727، 854، 957»
«قال الزیلعي: وتكلم الناس في سماع الشعبي من علي، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 318)»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
👤←👥عامر الشعبي، أبو عمرو
Newعامر الشعبي ← علي بن أبي طالب الهاشمي
ثقة
👤←👥عثمان بن عاصم الأسدي، أبو الحصين
Newعثمان بن عاصم الأسدي ← عامر الشعبي
ثقة ثبت سنى
👤←👥عمار بن رزيق الضبي، أبو الأحوص
Newعمار بن رزيق الضبي ← عثمان بن عاصم الأسدي
ثقة
👤←👥الأحوص بن جواب الضبي، أبو الجواب
Newالأحوص بن جواب الضبي ← عمار بن رزيق الضبي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن إسحاق الصاغاني، أبو بكر
Newمحمد بن إسحاق الصاغاني ← الأحوص بن جواب الضبي
ثقة ثبت
Sunan al-Daraqutni Hadith 3233 in Urdu