پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3235 ترقیم الرسالہ : -- 3277
نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ بَكْرٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يُقَادُ الْوَالِدُ بِوَلَدِهِ، وَإِنْ قَتَلَهُ عَمْدًا" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بیٹے کے بدلے میں باپ کو قتل نہیں کیا جائے گا، خواہ (باپ نے بیٹے کو) قتل عمد کے طور پر قتل کیا ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3277]
ترقیم العلمیہ: 3235
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1534، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1400، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2646، 2662، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12367،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3273، 3274، 3276، 3281، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 99، 149»
«قال ابن حجر: في إسناده الحجاج بن أرطاة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 33)»
«قال ابن حجر: في إسناده الحجاج بن أرطاة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (4 / 33)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3277 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي