🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3247 ترقیم الرسالہ : -- 3290
نَا نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ بُنْدَارٌ، نَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، نَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: زَعَمَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " جَعَلَ دِيَةَ الْيَهُودِيِّ وَالنَّصْرَانِيِّ أَرْبَعَةَ آلافٍ، وَالْمَجُوسِيِّ ثَمَانِمِائَةٍ" ، قَالَ سَعِيدٌ: قُلْتُ لِلْحَكَمِ: سَمِعْتَهُ مِنْ سَعِيدٍ؟ قَالَ: لا، وَلَوْ شِئْتُ لَسَمِعْتُهُ مِنْهُ، حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْحَدَّادُ، فَلَقِيتُ ثَابِتًا الْحَدَّادَ فَحَدَّثَنِي بِهِ.
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے یہودی اور عیسائی کی دیت چار ہزار درہم مقرر کی تھی، جب کہ مجوسی کی دیت آٹھ سو درہم مقرر کی تھی۔ شعبہ کہتے ہیں: میں نے اپنے استاد حکم سے دریافت کیا: ”کیا آپ نے خود سعید کی زبانی یہ حدیث سنی ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: ”نہیں! ویسے اگر میں چاہتا، تو ان کی زبانی بھی اسے سن سکتا تھا، مجھے یہ حدیث ثابت حداد نے سنائی ہے۔“ شعبہ کہتے ہیں: پھر میں ثابت حداد سے ملا، تو انہوں نے مجھے یہ حدیث سنائی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3290]
ترقیم العلمیہ: 3247
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16436، 16438، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3247، 3248، 3290، 3291، 3292، 3355، 3356، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10214»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمد
Newسعيد بن المسيب القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي
أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد
Newمحمد بن يحيى البغدادي ← سعيد بن المسيب القرشي
ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة
Sunan al-Daraqutni Hadith 3290 in Urdu