یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3312 ترقیم الرسالہ : -- 3358
نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْعَامِرِيَّيْنِ دِيَةَ الْمُسْلِمِ" ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: كَأَنَّ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا دِيَةُ الْمُسْلِمِ، كَانَ لَهُمَا عَهْدٌ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عامر قبیلے کے دو افراد کی دیت مسلمان کی دیت جتنی قرار دی۔ شیخ ابوبکر فرماتے ہیں: یعنی ان میں سے ہر ایک کی دیت مسلمان جتنی تھی، جب کہ وہ دونوں افراد ذمی تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3358]
ترقیم العلمیہ: 3312
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3220، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1404، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16447، 16448، 16449، 16570، 16571، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3358، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28582، 34115، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 8174»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3358 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي