یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3311 ترقیم الرسالہ : -- 3357
نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلانِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ دَاوُدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ سَكِرَ مِنْ نَبِيذِ تَمْرٍ، فَجَلَدَهُ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص کو لایا گیا، جو کھجور کی نبیذ پینے کی وجہ سے مدہوش ہو گیا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوڑے لگوائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3357]
ترقیم العلمیہ: 3311
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1991،والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5275، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3467، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2284، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 11231، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3357، 4699، 4700، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5162»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3357 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← عبد الله بن عمر العدوي