🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3325/1 ترقیم الرسالہ : -- 3372
نَا بِهِ دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا حَمْزَةُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نَا حَمَّادٌ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ بِذَلِكَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ منقول ہے: وہ فرماتے ہیں: قتل خطا کی دیت میں چار قسم کے اونٹ (ادا کیے جائیں گے)، پچیس جذعہ ہوں گے، پچیس حقہ ہوں گے، پچیس بنات لبون ہوں گی اور پچیس بنات مخاض ہوں گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3372]
ترقیم العلمیہ: 3325/1
تخریج الحدیث: «إسناده مرفوع ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 4553، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16253، 16254، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3372، 3374، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 17236، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 27287»
«إسناد المرفوع ضعيف، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 164) _x000D_»

الحكم على الحديث: إسناده مرفوع ضعيف

Sunan al-Daraqutni Hadith 3372 in Urdu