سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
ترقیم العلمیہ : 3326 ترقیم الرسالہ : -- 3373
وَعَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَإِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے، امام شعبی اور ابراہیم نخعی کے حوالے سے اسی کی مانند منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3373]
ترقیم العلمیہ: 3326
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3373، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3373 in Urdu