🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 340 ترقیم الرسالہ : -- 345
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي حَامِدٍ الْخَصِيبُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْوَاسِطِيُّ، نا أَبُو مَنْصُورٍ، نا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ فِي الْوُضُوءِ، وَمِنَ الْوَجْهِ فِي الإِحْرَامِ" . عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ ضَعِيفٌ. وَرَوَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَاخْتُلِفَ عَنْهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: وضو میں دونوں کان سر کا حصہ ہیں (یعنی دونوں کانوں پر بھی مسح کیا جائے گا) اور احرام میں یہ چہرے کا حصہ ہیں (یعنی ان دونوں کو ڈھانپا نہیں جائے گا)۔ اس روایت کا راوی عمر بن قیس ضعیف ہے۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے، تاہم اس میں کچھ اختلاف کیا گیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 345]
ترقیم العلمیہ: 340
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 282، 331، 332، 333، 334، 341، 342، 343، 344، 345، 346، 348، 349، 350، 351، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 38، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 160، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 10784»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي
👤←👥أحمد بن محمد البغدادي، أبو بكر
Newأحمد بن محمد البغدادي ← عبد الله بن العباس القرشي
ثقة