🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3410 ترقیم الرسالہ : -- 3460
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ،" فِي الدَّامِيَةِ بَعِيرٌ، وَفِي الْبَاضِعَةِ بَعِيرَانِ، وَفِي الْمُتَلاحِمَةِ ثَلاثَةٌ مِنَ الإِبِلِ، وَفِي السِّمْحَاقِ أَرْبَعٌ، وَفِي الْمُوضِحَةِ خَمْسٌ، وَفِي الْهَاشِمَةِ عَشْرٌ، وَفِي الْمُنَقِّلَةِ خَمْسُ عَشْرَةَ، وَفِي الْمَأْمُومَةِ ثُلُثُ الدِّيَةِ، وَفِي الرَّجُلِ يُضْرَبُ حَتَّى يَذْهَبَ عَقْلُهُ الدِّيَةُ كَامِلَةٌ، أَوْ يُضْرَبُ حَتَّى يَغْنَ وَلا يُفْهَمَ الدِّيَةُ كَامِلَةٌ، أَوْ حَتَّى يُنَحَ فَلا يُفْهَمَ الدِّيَةُ كَامِلَةٌ، وَفِي جَفْنِ الْعَيْنِ رُبْعُ الدِّيَةِ، وَفِي حَلَمَةِ الثَّدْيِ رُبْعُ الدِّيَةِ" .
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: دامیہ، میں ایک اونٹ کی ادائیگی لازم ہو گی، باضعہ، میں دو اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی، متلاحمہ، میں تین اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی، سمحاق، میں چار اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی، موضحہ، میں پانچ اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی، ہاشمہ، میں دس اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی، منقلہ، میں پندرہ اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی، مامومہ، میں (جان کی دیت کے) تہائی حصے کی ادائیگی لازم ہو گی۔ جب کسی شخص کو مارنے کے نتیجے میں اس کی عقل رخصت ہو جائے، تو اس میں مکمل دیت کی ادائیگی لازم ہو گی، جب کسی شخص کو مارنے کے نتیجے میں اس کی یہ حالت ہو کہ وہ ناک سے آواز نکال کر یوں بولتا ہو کہ اس کی بات کی سمجھ نہ آتی ہو، تو اس میں مکمل دیت کی ادائیگی لازم ہو گی۔ اگر (اس ضرب کے نتیجے میں) وہ کھانس کر (یا ہچکی لے کر) یوں بولتا ہو کہ اس کی بات سمجھ نہ آتی ہو، تو اس صورت میں مکمل دیت کی ادائیگی لازم ہو گی۔ آنکھ کا پپوٹا زخمی کرنے کی صورت میں ایک چوتھائی دیت کی ادائیگی لازم ہو گی۔ پستان کا سرا زخمی کرنے کی صورت میں ایک چوتھائی دیت کی ادائیگی لازم ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3460]
ترقیم العلمیہ: 3410
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16310، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3460، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 17321، 17342، 17343»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥قبيصة بن ذؤيب الخزاعي، أبو إسحاق، أبو سعيد
Newقبيصة بن ذؤيب الخزاعي ← زيد بن ثابت الأنصاري
والراجح أنه تابعي ثقة، مختلف في صحبته
👤←👥مكحول بن أبي مسلم الشامي، أبو مسلم، أبو عبد الله، أبو أيوب
Newمكحول بن أبي مسلم الشامي ← قبيصة بن ذؤيب الخزاعي
ثقة فقيه كثير الإرسال
👤←👥محمد بن راشد الخزاعي، أبو يحيى، أبو عبد الله
Newمحمد بن راشد الخزاعي ← مكحول بن أبي مسلم الشامي
ثقة
👤←👥عبد الرزاق بن همام الحميري، أبو بكر
Newعبد الرزاق بن همام الحميري ← محمد بن راشد الخزاعي
ثقة حافظ
👤←👥إسحاق بن إبراهيم الدبري، أبو يعقوب
Newإسحاق بن إبراهيم الدبري ← عبد الرزاق بن همام الحميري
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن إسماعيل الفارسي، أبو عبد الله
Newمحمد بن إسماعيل الفارسي ← إسحاق بن إبراهيم الدبري
ثقة ثبت فاضل
Sunan al-Daraqutni Hadith 3460 in Urdu