🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3428 ترقیم الرسالہ : -- 3478
نَا نَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَكَمِ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنِ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، أَنَّ رَجُلا قَالَ لِرَجُلٍ:" يَا ابْنَ شَامَةِ الْوَذْرِ، فَاسْتَعْدَى عَلَيْهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَقَالَ: إِنَّمَا عَنَيْتُ بِهِ كَذَا وَكَذَا"، فَأَمَرَ بِهِ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ، فَجُلِدَ الْحَدَّ" .
معاویہ بن قرہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے دوسرے شخص سے کہا: اے مرد کی شرمگاہ سونگھنے والی عورت (یعنی زنا کرنے والی عورت) کے بیٹے! تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اسے پکڑ لیا، اس نے کہا: میں اس کے ذریعے یہ معنی مراد لیے ہیں۔ تو سیدنا عثمان کے حکم کے تحت اسے کوڑے لگائے گئے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3478]
ترقیم العلمیہ: 3428
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17248، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3478، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28966، 28970»
 
الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاوية بن قرة المزني، أبو إياسثقة
👤←👥جلد بن أيوب البصري، أبو جلد
Newجلد بن أيوب البصري ← معاوية بن قرة المزني
متروك الحديث
👤←👥ابن أبي شيبة العبسي، أبو بكر
Newابن أبي شيبة العبسي ← جلد بن أيوب البصري
ثقة حافظ صاحب تصانيف
👤←👥موسى بن إسحاق الخطمي، أبو بكر
Newموسى بن إسحاق الخطمي ← ابن أبي شيبة العبسي
ثقة ثبت
Sunan al-Daraqutni Hadith 3478 in Urdu