🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3441/3 ترقیم الرسالہ : -- 3494
وَنا وَنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،" أَرَادَ أَنْ يَقْطَعَ رِجْلا بَعْدَ الْيَدِ وَالرِّجْلِ، فَقَالَ عُمَرُ: السُّنَّةُ الْيَدُ" .
عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے (چور کا دوسرا) پاؤں کاٹنے کا ارادہ کیا، (اس چور کا) ایک ہاتھ اور ایک پاؤں پہلے کاٹا جا چکا تھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”سنت یہ ہے (کہ اب تیسری مرتبہ میں) اس کا (دوسرا) ہاتھ کاٹا جائے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3494]
ترقیم العلمیہ: 3441/3
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17346، 17347، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3491، 3492، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18759، 18760، 18761، 18762، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 29186، 29191»
«أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3493، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1480، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16123، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3401، 3402، 3403، 3404، 3494، 3510، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18769، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28851»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكرصحابي
Sunan al-Daraqutni Hadith 3494 in Urdu