🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3441/2 ترقیم الرسالہ : -- 3493
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا وَكِيعٌ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،" أَنَّهُ قَطَعَ الْيَدَ وَالرِّجْلَ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے چور کے ہاتھ اور پاؤں کٹوا دیے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3493]
ترقیم العلمیہ: 3441/2
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3493، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس
Newعبد الله بن العباس القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي
صحابي
Sunan al-Daraqutni Hadith 3493 in Urdu