🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب الحدود والديات وغيره
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3456/1 ترقیم الرسالہ : -- 3510
حَدَّثَنَا ابْنُ خُشَيْشٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ أَبَا بَكْرٍ أَرَادَ أَنْ يَقْطَعَ الرِّجْلَ بَعْدَ الْيَدِ وَالرِّجْلِ، فَقَالَ عُمَرُ: السُّنَّةُ الْيَدِ.".
قاسم روایت کرتے ہیں کہ: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے (ایک چور کا) ہاتھ اور پاؤں کاٹنے کے بعد (اس کے تیسری مرتبہ چوری کرنے پر دوسرا) پاؤں کاٹنا چاہا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سنت یہ ہے کہ (اب) ہاتھ کاٹا جائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3510]
ترقیم العلمیہ: 3456/1
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1480، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 16123، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3401، 3402، 3403، 3404، 3494، 3510، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 18769، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28851»

Sunan al-Daraqutni Hadith 3510 in Urdu