🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3463 ترقیم الرسالہ : -- 3517
نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَهْدِيٍّ أَبُو عَلِيٍّ، نَا صَالِحٌ جَزْرَةُ، نَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَدِينِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّحْمَنِ بْنَ مَهْدِيٍّ، يَقُولُ: كَانَ إِسْرَائِيلُ يَحْفَظُ حَدِيثَ أَبِي إِسْحَاقَ كَمَا يَحْفَظُ سُورَةَ الْحَمْدُ، قَالَ صَالِحٌ: إِسْرَائِيلُ أَتْقَنُ فِي أَبِي إِسْحَاقَ خَاصَّةً.
دعلج بن احمر نے اپنی سند کے ہمراہ عبدالرحمن بن مہدی کا یہ فرمان نقل کیا ہے: اسرائیل کو ابواسحاق کی روایات اسی طرح یاد تھیں، جس طرح انہیں سورة فاتحہ یاد تھی۔ صالح فرماتے ہیں: اسرائیل بطور خاص ابواسحاق کی روایات کو زیادہ محفوظ طور پر (نقل کرتے ہیں)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3517]
ترقیم العلمیہ: 3463
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 760، 761، 762، 763، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4077، 4078،والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2725، 2726، 2727، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2085، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1101، 1102 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1881،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3514، 3516، 3518، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 3046، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16186، 16188»
«‏‏‏‏قال البخاري: الزيادة من الثقة مقبولة وإسرائيل ثقة فإن كان شعبة والثوري أرسلاه فإن ذلك لا يضر الحديث، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (2 / 190)»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan al-Daraqutni Hadith 3517 in Urdu