🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ أَحْكَامِ النِّكَاحِ
باب: نکاح کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3489 ترقیم الرسالہ : -- 3543
نَا نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ:" مَا كَانَ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ فِي النِّكَاحِ بِغَيْرِ وَلِيٍّ، مِنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَكَانَ يَضْرِبُ فِيهِ" .
شعبی بیان کرتے ہیں: ولی کے بغیر (عورت کے) نکاح کرنے کے معاملے میں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے سب سے زیادہ سخت سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ تھے، وہ (اس حرکت کے ارتکاب) پر سزا دیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3543]
ترقیم العلمیہ: 3489
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13761، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3543، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16170»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشعبيثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥مجالد بن سعيد
Newمجالد بن سعيد ← الشعبي
ليس بالقوي ، وقد تغير في آخر عمره
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← مجالد بن سعيد
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥موسى بن هارون الحمال
Newموسى بن هارون الحمال ← أبو بكر ابن أبي شيبة
ثقة حافظ كبير
👤←👥دعلج بن أحمد السجزي
Newدعلج بن أحمد السجزي ← موسى بن هارون الحمال
محدث حجة
Sunan al-Daraqutni Hadith 3543 in Urdu