🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 350 ترقیم الرسالہ : -- 355
حَدَّثَنَا بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، نا عَلِيُّ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ الأَحْمَرُ ، نا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا أَشْعَثُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . رَفَعَهُ عَلِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ، وَالصَّوَابُ مَوْقُوفٌ، وَالْحَسَنُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي مُوسَى.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔ اس روایت کو علی بن جعفر نامی راوی نے مرفوع روایت کے طور پر نقل کیا ہے، لیکن زیادہ درست یہ ہے، یہ روایت موقوف ہے، اس روایت کے راوی حسن نے سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے احادیث کا سماع نہیں کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 355]
ترقیم العلمیہ: 350
تخریج الحدیث: «إسناده منقطع، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 355، 356، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 159، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4084»
«قال ابن حجر: منقطع، التلخيص الحبير فى تخريج أحاديث الرافعي الكبير: 158/1»

الحكم على الحديث: إسناده منقطع

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن قيس الأشعري، أبو موسىصحابي
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد
Newالحسن البصري ← عبد الله بن قيس الأشعري
ثقة يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥أشعث بن سوار الكندي
Newأشعث بن سوار الكندي ← الحسن البصري
ضعيف الحديث
👤←👥عبد الرحيم بن سليمان الكناني، أبو علي
Newعبد الرحيم بن سليمان الكناني ← أشعث بن سوار الكندي
ثقة حافظ
👤←👥علي بن جعفر التميمي، أبو الحسن
Newعلي بن جعفر التميمي ← عبد الرحيم بن سليمان الكناني
ثقة صدوق
👤←👥محمد بن إدريس الحنظلي، أبو حاتم
Newمحمد بن إدريس الحنظلي ← علي بن جعفر التميمي
أحد الحفاظ
👤←👥محمد بن مخلد الدوري، أبو عبد الله
Newمحمد بن مخلد الدوري ← محمد بن إدريس الحنظلي
ثقة حافظ
Sunan al-Daraqutni Hadith 355 in Urdu