پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
39. باب ما روي من قول النبى صلى الله عليه وسلم: الأذنان من الرأس
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
ترقیم العلمیہ : 349 ترقیم الرسالہ : -- 354
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نا جَعْفَرُ بْنُ الْقَلانِسِيِّ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نا الْبَخْتَرِيُّ ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ ، نا الْقَاسِمُ بْنُ عَاصِمٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ ، نا الْبَخْتَرِيُّ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . الْبَخْتَرِيُّ بْنُ عُبَيْدٍ ضَعِيفٌ، وَأَبُوهُ مَجْهُولٌ. وَرَوَى عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ اس روایت کا راوی بختری بن عبید ضعیف ہے اور اس کا والد مجہول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 354]
ترقیم العلمیہ: 349
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 237، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 445، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 222، 238، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 339، 347، 352، 353، 354، 415، 416، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8003، 8311، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6370، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 27، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 538، 8318»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 354 in Urdu
عبيد بن سلمان الطابخي ← أبو هريرة الدوسي