علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3506 ترقیم الرسالہ : -- 3560
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ . ح وثنا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُسْتَمْلِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَاسَرْجِسِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، أنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، أَنَّ رَجُلا زَوَّجَ ابْنَةً لَهُ بِكْرًا وَهِيَ كَارِهَةٌ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِكَاحَهَا" ، الصَّحِيحُ مُرْسَلٌ، وَقَوْلُ شُعَيْبٍ وَهْمٌ.
عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص نے اپنی کنواری بیٹی کی شادی کر دی، وہ لڑکی اس رشتے کو ناپسند کرتی تھی، وہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔ شیخ فرماتے ہیں: صحیح یہ ہے کہ یہ روایت مرسل ہے اور شعیب نامی راوی کا قول وہم ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3560]
ترقیم العلمیہ: 3506
تخریج الحدیث: «مرسل، أخرجه النسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5363، 5364، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13789، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3558، 3559، 3560، 3561، 3562»
«قال الدارقطني: الصحيح مرسل وقول شعيب وهم، سنن الدارقطني: (4 / 337) برقم: (3560)»
«قال الدارقطني: الصحيح مرسل وقول شعيب وهم، سنن الدارقطني: (4 / 337) برقم: (3560)»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3560 in Urdu
إبراهيم بن مرة الشامي ← عطاء بن أبي رباح القرشي