🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب أحكام النكاح
باب: نکاح کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3515 ترقیم الرسالہ : -- 3570
حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ الأَصْبَهَانِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ رَاشِدٍ ، نَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ ، نَا الْوَلِيدُ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ رَجُلا زَوَّجَ ابْنَتَهُ بِكْرًا فَكَرِهَتْ ذَلِكَ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِكَاحَهَا" ، لا يُثْبَتُ هَذَا عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ نَافِعٍ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَيْنٍ، وَقَدْ تَقَدَّمَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے اپنی کنواری بیٹی کی شادی کی، اس لڑکی کو رشتہ پسند نہیں تھا، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، تو نبی نے اس کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔ یہ روایت ابن ابی ذئب کے حوالے سے نافع سے منقول ہونے کے اعتبار سے ثابت نہیں ہے، درست یہ ہے کہ یہ ابن ابی ذئب کے حوالے سے عمر بن حسین سے منقول ہے، جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3570]
ترقیم العلمیہ: 3515
تخریج الحدیث: «باطل،وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2718، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1878، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 13773، 13806، 13808، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3545، 3546، 3547، 3548، 3549، 3550، 3570، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6245»
«قال أحمد بن حنبل: سئل عن هذا الحديث فقال باطل، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 190)»

الحكم على الحديث: باطل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت مشهور
👤←👥محمد بن أبي ذئب العامري، أبو الحارث
Newمحمد بن أبي ذئب العامري ← نافع مولى ابن عمر
ثقة فقيه فاضل
👤←👥الوليد بن مسلم القرشي، أبو العباس
Newالوليد بن مسلم القرشي ← محمد بن أبي ذئب العامري
ثقة
👤←👥موسى بن أبي الهيذام المري، أبو عامر
Newموسى بن أبي الهيذام المري ← الوليد بن مسلم القرشي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن أحمد الثقفي، أبو بكر
Newمحمد بن أحمد الثقفي ← موسى بن أبي الهيذام المري
ثقة إمام محدث
👤←👥عمر بن محمد الرناني، أبو حفص
Newعمر بن محمد الرناني ← محمد بن أحمد الثقفي
مقبول
Sunan al-Daraqutni Hadith 3570 in Urdu