پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3541 ترقیم الرسالہ : -- 3597
نَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الآدَمِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْحَمَّالُ ، نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَيْسَ عَلَى الرَّجُلِ جُنَاحٌ أَنْ يَتَزَوَّجَ بِمَالِهِ بِقَلِيلٍ أَوْ كَثِيرٍ إِذَا أَشْهَدَ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آدمی جب گواہ بنا لے، تو اسے کوئی گناہ نہیں ہو گا کہ وہ اپنے تھوڑے سے مال (کے بطور مہر ہونے) کے عوض میں شادی کرتا ہے یا زیادہ مال کے مہر ہونے کے عوض میں شادی کرتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3597]
ترقیم العلمیہ: 3541
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14494، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3597، 3598، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،،، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16636»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3597 in Urdu
أبو هارون العبدي ← أبو سعيد الخدري