علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب حكم الماء إذا لاقته النجاسة
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 32 ترقیم الرسالہ : -- 36
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ السَّلُولِيُّ أَبُو سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ وَكِيعًا، يَقُولُ:" أَهْلُ الْعِلْمِ يَكْتُبُونَ مَا لَهُمْ وَمَا عَلَيْهِمْ، وَأَهْلُ الأَهْوَاءِ لا يَكْتُبُونَ إِلا مَا لَهُمْ" .
وکیع کہتے ہیں: اہل علم ہر چیز کو نوٹ کرتے ہیں، خواہ وہ ان کے حق میں ہوتی ہے، یا حق میں نہیں ہوتی ہے اور بدعتی لوگ صرف اسی چیز کو نوٹ کرتے ہیں، جو ان کے حق میں ہوتی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 36]
ترقیم العلمیہ: 32
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 36»
Sunan al-Daraqutni Hadith 36 in Urdu