الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
ترقیم العلمیہ : 33 ترقیم الرسالہ : -- 37
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، نا إِبْرَاهِيمُ، نا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَبِي زَائِدَةَ، يَقُولُ:" كِتَابَةُ الْحَدِيثِ خَيْرٌ مِنْ مَوْضِعِهِ" .
یحییٰ بن ابوزائدہ فرماتے ہیں: حدیث نوٹ نہ کرنے سے، نوٹ کر لینا زیادہ بہتر ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 37]
ترقیم العلمیہ: 33
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 37»
Sunan al-Daraqutni Hadith 37 in Urdu