علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3561 ترقیم الرسالہ : -- 3617
نَا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الزَّيَّاتُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ ، نَا أَبُو إِسْحَاقَ الأَسْلَمِيُّ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ نَضْرَةَ بْنِ أَبِي نَضْرَةَ الْغِفَارِيِّ ،" أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً بِكْرًا فِي سِتْرِهَا فَوَجَدَهَا حَامِلا، فَفَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا، وَأَعْطَاهَا الصَّدَاقَ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، وَقَالَ: إِذَا وَضَعَتْ فَأَقِيمُوا عَلَيْهَا الْحَدَّ" .
سیدنا بصرہ بن ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے ایک کنواری لڑکی کے ساتھ اسے دیکھے بغیر شادی کر لی، بعد میں انہوں نے اس لڑکی کو حاملہ پایا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لڑکی کو مہر دلوایا، کیونکہ اس کی شرمگاہ کو حلال کیا گیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب یہ بچے کو جنم دے، تو اس پر حد جاری کر دینا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3617]
ترقیم العلمیہ: 3561
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 6577، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14004، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3616، 3617»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3617 in Urdu
سعيد بن المسيب القرشي ← بصرة بن أبي بصرة الغفاري