پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب المهر
باب: مہر کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3562 ترقیم الرسالہ : -- 3618
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نَا أَبُو صَالِحٍ ، كَاتِبُ اللَّيْثِ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلا أُخْبِرُكُمْ بِالتَّيْسِ الْمُسْتَعَارِ؟، قَالُوا: بَلَى قَالَ: هُوَ الْمُحِلُّ، ثُمَّ قَالَ: " لَعَنَ اللَّهُ الْمُحِلَّ، وَالْمُحَلَّلَ لَهُ" .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں تمہیں کرائے کے سانڈ کے بارے میں نہ بتاؤں؟“ لوگوں نے عرض کی: ”جی ہاں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ حلالہ کرنے والا شخص ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص حلالہ کرے اور جس کے لیے حلالہ کیا گیا ہو، اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3618]
ترقیم العلمیہ: 3562
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2820، 2821، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1936، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14299، 14300، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3618، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 825»
«قال ابن حجر: إسناده ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 349)»
«قال ابن حجر: إسناده ضعيف، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 349)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3618 in Urdu
مشرح بن هاعان المعافري ← عقبة بن عامر الجهني