🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ»
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 356M ترقیم الرسالہ : -- 362
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: سَأَلْتُ مُوسَى بْنُ هَارُونَ، عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: لَيْسَ بِشَيْءٍ فِيهِ شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، وَشَهْرٌ ضَعِيفُ، وَالْحَدِيثِ فِي رَفْعِهِ شَكٌّ. وَقَالَ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ قَالَ أَبِي: سِنَانِ بْنُ رَبِيعَةَ أَبُو رَبِيعَةَ، مُضْطَرِبُ الْحَدِيثِ.
دعلج بن احمد بیان کرتے ہیں: میں نے موسیٰ بن ہارون سے اس روایت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے، اس کی سند میں ایک راوی شہر بن حوشب ہے اور شہر نامی راوی ضعیف ہے اور اس حدیث کے ’مرفوع‘ ہونے کے بارے میں شک پایا جاتا ہے۔‘“ ابن ابوحاتم نے یہ بات بیان کی ہے: میرے والد نے یہ بات بیان کی ہے: ابوربیعہ سنان بن ربیعہ نامی راوی حدیث نقل کرنے میں اضطراب کا شکار ہو جاتا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 362]
ترقیم العلمیہ: 356M
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 134، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 37، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 444، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 312، 313، 314، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 357، 358، 359، 360، 361، 364، 365، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22647»
«وقال الدارقطني: هذا مرسل وروي عنه متصلا عن أبى أمامة عن النبى صلى الله عليه وسلم ولا يصح وأبو بكر بن أبى مريم ضعيف، سنن الدارقطني:، 363»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥دعلج بن أحمد السجزيمحدث حجة
Sunan al-Daraqutni Hadith 362 in Urdu