🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ»
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 357 ترقیم الرسالہ : -- 363
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ ، نا أَبُو حُمَيْدٍ الْحِمْصِيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، نا أَبُو حَيْوَةَ ، نا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . هَذَا مُرْسَلٌ، وَرُوِيَ عَنْهُ مُتَّصِلا عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلا يَصِحُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ضَعِيفٌ.
راشد بن سعد بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ یہ روایت ”مرسل“ ہے، اور یہ روایت ”متصل“ طور پر سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے، لیکن یہ مستند نہیں ہے۔ اس روایت کا راوی ابوبکر بن ابومریم ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 363]
ترقیم العلمیہ: 357
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 363، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥راشد بن سعد المقرائيثقة ، كثير الإرسال
👤←👥أبو بكر الغساني
Newأبو بكر الغساني ← راشد بن سعد المقرائي
ضعيف ، وكان قد سرق بيته ، فاختلط
👤←👥شريح بن يزيد الحمصي
Newشريح بن يزيد الحمصي ← أبو بكر الغساني
ثقة
👤←👥أحمد بن محمد بن المغيرة بن سنان العوهي
Newأحمد بن محمد بن المغيرة بن سنان العوهي ← شريح بن يزيد الحمصي
صدوق
👤←👥عبد الغافر بن سلامة الحضرمي
Newعبد الغافر بن سلامة الحضرمي ← أحمد بن محمد بن المغيرة بن سنان العوهي
Sunan al-Daraqutni Hadith 363 in Urdu