سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3660 ترقیم الرسالہ : -- 3716
نَا نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نَا أَبُو النَّضْرِ ، نَا أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: تَزَوَّجَ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ امْرَأَةً فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَقَرَأَ الآيَةَ" إِلا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237، فَقَالَ: أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ إِلَيْهَا فَسَلَّمَ إِلَيْهَا الْمَهْرَ كَامِلا فَأَعْطَاهَا إِيَّاهُ" .
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے ایک خاتون سے شادی کر لی، پھر رخصتی سے قبل اسے طلاق دے دی۔ انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ”ماسوائے اس صورت کہ وہ عورت معاف کر دیں یا وہ شخص معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔“ سیدنا جبیر بن مطعم نے فرمایا: میں معاف کرنے کا اس عورت سے زیادہ حق رکھتا ہوں۔ سیدنا جبیر بن مطعم نے اس عورت کو پورا مہر بھیجوا دیا تھا اور اسے ادا کر دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3716]
ترقیم العلمیہ: 3660
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14560، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3714، 3715، 3716، 3722»
الرواة الحديث:
محمد بن عمرو الليثي ← جبير بن مطعم القرشي