یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3747 ترقیم الرسالہ : -- 3803
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ ، نَا أَبُو الْمُطَرِّفِ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ . ح وَنا أَبُو بَكْرٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ النَّسَائِيُّ ، نَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى ثَلاثِ خِصَالٍ: عَلَى مَالِهَا، وَدِينِهَا، وَجَمَالِهَا، فَعَلَيْكَ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عورت کے ساتھ تین وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے: اس کا مال، اس کی خوبصورتی اور اس کا دین، تو تم دیندار عورت کو ترجیح دو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3803]
ترقیم العلمیہ: 3747
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4037، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2695، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3803، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 11944، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1012، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 988، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17434»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3803 in Urdu
زينب بنت كعب الأنصارية ← أبو سعيد الخدري