سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
8. باب العنين
باب: عنین کے احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 3757 ترقیم الرسالہ : -- 3813
نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي الَّذِي لا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَأْتِيَ امْرَأَتَهُ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ سَنَةً" .
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کے ساتھ صحبت نہ کر سکتا ہو، یہ فرماتے ہیں: ”اسے ایک سال تک کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3813]
ترقیم العلمیہ: 3757
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1159، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3813، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16760»