🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب العنين
باب: عنین کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3758 ترقیم الرسالہ : -- 3814
نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا سُفْيَانُ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، وَحُصَيْنَ بْنَ قَبِيصَةَ، يُحَدِّثَانِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" يُؤَجَّلُ سَنَةً فَإِنْ أَتَاهَا، وَإِلا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایسے شخص کو ایک سال تک مہلت دی جائے گی، اگر وہ صحبت کرنے پر قادر ہو جائے، تو ٹھیک ہے، ورنہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3814]
ترقیم العلمیہ: 3758
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14404، 14409، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3814، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10723، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16750، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 9703، 9704، 9705»