یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3768 ترقیم الرسالہ : -- 3826
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُكَيْرٍ، نَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا إِذَا بَتَّ طَلاقَ امْرَأَتِهِ أَنْ يَتَزَوَّجَ خَامِسَةً، حَامِلا كَانَتِ امْرَأَتُهُ أَوْ غَيْرِ حَامِلٍ" .
سعید بن مسیب کے نزدیک اس بارے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص اپنی (چوتھی) بیوی کو طلاق بتہ دینے کے بعد پانچویں شادی کر لے، خواہ وہ (مطلقہ عورت) حاملہ ہو یا حاملہ نہ ہو۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3826]
ترقیم العلمیہ: 3768
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3826، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3826 in Urdu