سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3769 ترقیم الرسالہ : -- 3827
نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَسُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، قَالا: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نَا قَتَادَةُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَخِلاسِ بْنِ عَمْرٍو، ح قَالَ وَنا حُمَيْدٌ، عَنْ بَكْرٍ الْمُزَنِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا:" إِذَا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، وَهِيَ حَامِلٌ إِنْ شَاءَ تَزَوَّجَ أُخْتَهَا فِي عِدَّتِهَا" ،.
حسن بصری، سعید بن مسیب، اور خلاس بن عمرو فرماتے ہیں: جب کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور وہ عورت حاملہ بھی ہو، تو بھی اگر وہ شخص چاہے، تو اس عورت کی عدت کے دوران اس کی بہن کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔ ہشام بن عروہ نے اپنے والد کے حوالے سے اسی کی مانند نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3827]
ترقیم العلمیہ: 3769
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3827، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17025»
Sunan al-Daraqutni Hadith 3827 in Urdu