یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3773 ترقیم الرسالہ : -- 3832
نَا نَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا ، قَالَ:" إِذَا ابْتَاعَ الأَمَةَ، ثُمَّ أَصَابَهَا، ثُمَّ وَجَدَ بِهَا عَيْبًا بَعْدَ إِصَابَتِهِ، أَخَذَ قِيمَةَ الْعَيْبِ" ، هَذَا مُرْسَلٌ.
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام باقر رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص کوئی کنیز خریدے، پھر اس کے ساتھ صحبت کر لے، اس کے ساتھ صحبت کرنے کے بعد پھر اس میں کوئی عیب پائے، تو عیب کے حساب سے قیمت (کا حصہ) واپس لے گا۔“ یہ روایت مرسل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3832]
ترقیم العلمیہ: 3773
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10858، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3831، 3832، 3833، 3835، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14685، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21280»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني: (4 / 476) برقم: (3832)»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني: (4 / 476) برقم: (3832)»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3832 in Urdu
سعيد بن منصور الخراساني ← علي بن أبي طالب الهاشمي