سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3774 ترقیم الرسالہ : -- 3833
نَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ:" لا يَرُدُّهَا وَلَكِنَّهَا تُكْسَرُ، فَيَرُدُّ عَلَيْهِ قِيمَةَ الْعَيْبِ"، وَهَذَا أَيْضًا مُرْسَلٌ.
امام جعفر صادق رحمہ اللہ اپنے والد (امام محمد باقر رحمہ اللہ) کے حوالے سے امام زین العابدین رحمہ اللہ کے حوالے سے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”(خریدار، عیب والی اس کنیز) کو واپس نہیں کرے گا، بلکہ اس عیب کے اعتبار سے قیمت میں جو کمی ہو گی، وہ اسے واپس کر دی جائے گی۔“ یہ روایت بھی مرسل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3833]
ترقیم العلمیہ: 3774
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10858، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3831، 3832، 3833، 3835، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14685، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21280»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني: (4 / 476) برقم: (3832)»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني: (4 / 476) برقم: (3832)»
الحكم على الحديث: مرسل
Sunan al-Daraqutni Hadith 3833 in Urdu