🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ
باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3775 ترقیم الرسالہ : -- 3834
نَا نَا جَعْفَرٌ، نَا مُوسَى، نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا كَانَتْ ثَيِّبًا رُدَّ مَعَهَا نِصْفُ الْعُشْرِ، وَإِنْ كَانَتْ بِكْرًا رُدَّ الْعُشْرُ" ، وَهَذَا مُرْسَلٌ، عَامِرٌ لَمْ يُدْرِكْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اگر وہ کنیز ثیبہ ہو، تو خریدار اس کے ساتھ نصف عشر (یعنی اصل قیمت کا بیسواں حصہ) واپس کرے گا اور اگر وہ کنواری ہو، تو عشر (یعنی اصل قیمت کا دسواں حصہ) واپس کرے گا۔“ عامر نامی راوی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3834]
ترقیم العلمیہ: 3775
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10859، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3834، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21278»
«قال الدارقطني: وهذا مرسل عامر لم يدرك عمر، سنن الدارقطني: (4 / 476) برقم: (3834)»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥جابر بن يزيد الجعفي، أبو يزيد، أبو محمد، أبو عبد الله
Newجابر بن يزيد الجعفي ← عمر بن الخطاب العدوي
متروك الحديث
👤←👥شريك بن عبد الله القاضي، أبو عبد الله
Newشريك بن عبد الله القاضي ← جابر بن يزيد الجعفي
صدوق سيء الحفظ يخطئ كثيرا
Sunan al-Daraqutni Hadith 3834 in Urdu