یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3786 ترقیم الرسالہ : -- 3846
نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُعَتِّبٍ ، أَنَّ أَبَا حَسَنٍ مَوْلَى بَنِي نَوْفَلٍ، أَنَّهُ اسْتَفْتَى ابْنَ عَبَّاسٍ " فِي مَمْلُوكٍ كَانَتْ تَحْتَهُ مَمْلُوكَةٌ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ، وَبَانَتْ مِنْهُ، ثُمَّ إِنَّهُمَا أُعْتِقَا بَعْدَ ذَلِكَ، هَلْ يَصِحُّ لِلرَّجُلِ أَنْ يَخْطُبَهَا، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِذَلِكَ" .
ابوحسن بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسے غلام کے بارے میں دریافت کیا، جس کی بیوی کنیز ہو اور پھر وہ اسے دو طلاقیں دے دے اور وہ عورت اس سے بائنہ ہو جائے، پھر وہ دونوں ایک ساتھ آزاد ہو جائیں، تو کیا وہ مرد اس عورت کو نکاح کا پیغام دے سکتا ہے، تو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3846]
ترقیم العلمیہ: 3786
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2840، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3429، برقم: 3430، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5591، 5592، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2187، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2082، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15280، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3845، 3846، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2059، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16395، 16396، 29699»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3846 in Urdu
أبو الحسن مولى عبد الله بن الحارث الهاشمي ← عبد الله بن العباس القرشي