🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب المرأة تظاهر
 باب: ظہار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3797 ترقیم الرسالہ : -- 3857
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَالْمَيْمُونِيُّ، قَالا: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، نَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ ، وَمَطَرٍ ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ " فِي الْمُظَاهِرِ إِذَا وَطِئَ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ عَلَيْهِ كَفَّارَتَانِ" ،.
ظہار کرنے والے شخص کے بارے میں سیدنا عمر بن العاص رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: اگر وہ کفارہ ادا کرنے سے پہلے صحبت کر لیتا ہے، تو اس پر دو کفاروں کی ادائیگی لازم ہو گی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3857]
ترقیم العلمیہ: 3797
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:3857، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن العاص القرشي، أبو محمد، أبو عبد اللهصحابي
👤←👥قبيصة بن ذؤيب الخزاعي، أبو إسحاق، أبو سعيد
Newقبيصة بن ذؤيب الخزاعي ← عمرو بن العاص القرشي
والراجح أنه تابعي ثقة، مختلف في صحبته
👤←👥رجاء بن حيوة الكندي، أبو نصر، أبو بكر، أبو المقدام
Newرجاء بن حيوة الكندي ← قبيصة بن ذؤيب الخزاعي
ثقة
👤←👥مطر بن طهمان الوراق، أبو رجاء
Newمطر بن طهمان الوراق ← رجاء بن حيوة الكندي
وحديثه عن عطاء ضعيف، صدوق كثير الخطأ
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب
Newقتادة بن دعامة السدوسي ← مطر بن طهمان الوراق
ثقة ثبت مشهور بالتدليس
Sunan al-Daraqutni Hadith 3857 in Urdu